لندن: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل

لندن (نوائے وقت رپورٹ) لندن کے علاقے سائوتھ آل لیڈی مارگریٹ روڈ پر نوجوان کو قتل کردیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق نوجوان کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں۔ 26 سالہ نوجوان پر آدھی رات کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کی تھی جس سے وہ ہلاک ہوگیا۔

ای پیپر دی نیشن