واشنگٹن (صباح نیوز) پاکستان نژاد امریکی مسلمان رےکروٹس سے بد سلوکی کے جرم مےں امرےکی مےرےن کو 10 سال قےد کی سزا سنا دی گئی۔ امرےکی مےرےن کے ڈرل انسٹرکٹر پر درجن سے زائد مسلمان رےکروٹس سے بدسلوکی کا الزام تھا۔ جوزف فلکس نے سا¶تھ کےرولائنا کے پےرس آئی لےنڈ مےں ٹرےننگ کے دوران بدسلوکی کی تھی۔ مسلمان رےکروٹس کو معمول سے ہٹ کر انتہائی سخت مشقتوں سے گزارا گےا۔ جےوری کے مطابق ٹرےننگ کے دوران اےک رےکروٹ کو جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔ جاں بحق رےکروٹ پاکستانی نژاد امریکی راحےل صدےقی نے مےرنز کے خلاف 10 کروڑ ڈالرز کا مقدمہ بھی دائر کےا تھا۔ ملزم مسلمان ریکروٹس کو گالیاں دیتا تھا اور دہشت گرد کہتا تھا۔ پاکستان نژاد راحیل نے تنگ آ کر مارچ 2016ءمیں خودکشی کر لی تھی۔
قید
واشنگٹن: پاکستان نژاد سمیت مسلمان ریکروٹس سے بدسلوکی، امریکی میرین کو 10 برس قید
Nov 12, 2017