الیکشن کمشن کی جانب سے انتخابات مقررہ وقت پر ہونے کے اعلان نے اقتدار کے پجاریوں کا خواب پارہ پارہ کردیا: مرزا جاوید

رائیونڈ (نامہ نگار ) مسلم لیگ ن کے رہنماء مشیر وزیر اعلیٰ مرزا محمد جاویدنے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلہ 2018ء کے الیکشن مقررہ وقت پر ہونے کے اعلان نے اقتدار کے پجاریوں کا خواب پارہ پارہ کر دیا ہے بیرون ملک پاکستا ن کی معیشت کو پرواز کرنے کا نام دیا اورالزام تراش پارٹی کے چیئر مین عمران خان نے ڈوبتی معیشت قرار دیکر اپنے ذہنی توازن کا ثبوت دیا،وہ ان خیالات کا اظہار پارٹی ورکروں اور میڈیا سے کر رہے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...