تحریک نفاذِ فقہ جعفریہ کا ہفتہ عظمت مصطفی ؐ ومجتبیٰ‘ منانے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری میجر(ر) سیدباقرحسین بخاری نے قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کی خصوصی ہدایت پر 23 تا29صفر المظفر’’ عالمی ہفتہ عظمت مصطفی ومجتبیٰ‘ منانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے حکمرانوں، سیاستدانوں پر زور دیا کہ وہ راہ مصطفی و مجتبی ٰ ؑ پر چلتے ہوئے امن کی راہ اپنائیں۔

ای پیپر دی نیشن