بھارت میں زیکا وائرس کے 31مریضوں کا پتہ چلا لیا گیا

نئی دہلی(آئی این پی/شِنہوا)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں زیکا وائرس کے31کیس سامنے آئے ہیں۔تاہم بعض اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ زیکا وائرس کے باعث ابتک دو افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ریاست کے ایک اخبار نے سرکاری حوالے سے بتایا ہے کہ محکمہ صحت نے مختلف مریضوں کے200نمونے جمع کئے ہیں جن کے بارے میں شک تھا کہ وہ زیکا وائرس سے متاثر ہیں۔

ای پیپر دی نیشن