ڈی جی اینٹی کرپشن کی بچہ گوالہ کالونی کیس کی دوبارہ تحقیقات کا حکم

ملتان (کرائم رپورٹر) ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نے بچہ گوالہ کالونی کیس کی دوبارہ تحقیقات کرنے کی ہدایت کر دی ہے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ کنٹرولر آل زہرہ نے ڈی جی اینٹی کرپشن کو درخواست دی تھی کہ کیس کی تحقیقات میرٹ پر نہیں کی گئیں اور میرے خلاف جوڈیشل ایکشن بھی منظور کر لیا گیا لہذا دوبارہ تحقیقات کی جائیں جس پر ڈی جی نے کیس کی دوبارہ تحقیقات کی ہدایات جاری کی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن