قاہرہ(اے این این)مصر میں آثار قدیمہ کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں حال ہی میں دریافت ہونے والے ایک مقبرے سے حنوط شدہ بلیاں اور بھونرے ملے ہیں۔دس نومبر 2018 کو سقارا میں حنوط شدہ بلیوں کو احرام کنگ اسرکاف کمپلیکس کے قریب دریافت کیا ہے۔ایک مصری ماہرِ آثار قدیمہ خوفوامہات کے مقبرے میں حنوط شدہ بلیوں پر کام کرتے ہوئے ماہرین کو معلوم ہوا ہے ۔