کرپشن کیخلاف وزیراعظم کا ویڈیو پیغام م¶خر کر دیا گیا

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کرپشن کے خلاف وزیراعظم کا ویڈیو پیغام م¶خرکردیا گیا۔ اس سے قبل یہ اطلاعات تھیں وزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب کریں گے جس میں وہ عوام کو حکومتی اقدامات سے متعلق آگاہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کرپشن کیخلاف انکشافات کے معاملے پر مشاورت کے بعد قوم کے نام اپنا ویڈیو پیغام نشر کرنے کا فیصلہ م¶خر کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا بعض رہنماو¿ں نے وزیراعظم کو ویڈیو پیغام جاری نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا، قانونی نقطہ نظر کے تحت ویڈیو خطاب م¶خر کیا گیا۔
کرپشن پیغام

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...