لاہور(خصوصی نامہ نگار ) تحریک انصاف کے بانی رکن مرکزی رہنماڈاکٹر شاہد صد یق نے کہا ہے کہ پرو یز الٰہی اور چوہدری سرور میں کو ئی اختلا ف نہیںسازشی عنا صر بو کھلا ہٹ کا شکا رہیں حکومتی وزراء میں کسی بھی جگہ پر آ پس میں کو ئی اختلا ف نہیں ہے اظہاررائے کو اختلا فا ت کا ر نگ دینے والو ں کو منہ کھانا پڑے گی حکومت پوری قوت کے سا تھ عوام کی فلاح و بہبو د پر تو جہ دے رہی ہے سازشی عنا صر کا مستقبل تار یک اور پاکستان کا مستقبل روشن ہے پی ٹی آئی پا نچ سا لہ دور حکومت میں ملکی تقد یر کو بد ل دے گی ۔شہبازشریف کہتے تھے دھیلے کی کر پشن ثا بت کر یں آ ج شریف فیملی کی نت نئی کر پشن سامنے آ رہی ہے شہباز شریف جس احتسا بی شکنجے میں پھنس چکے ہیں وہا ں سے ان کی رہا ئی دور دور نظر نہیں آ رہی ۔ابھی تو نیب نے شہباز شریف کی ر مضان شو گر مل میں کھاتے کھو لے ہیںد س سا ل کی کر پشن کا حسا ب دیئے بغیر شریف فیملی کی جا ن نہیں چھو ٹے گی ۔
پرویز الٰہی اور چودھری سرور میں کوئی اختلاف نہیں:ڈاکٹرشاہد صدیق
Nov 12, 2018