لاہور(پ ر)انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدر محمدناصراقبال خان ،سیکرٹری جنرل محمدرضاایڈووکیٹ ،چیف آرگنائزر اشفاق احمدکھرل ایڈووکیٹ ،مرکزی آرگنائزرمحمد فیصل پاشا،مرکزی سینئر نائب صدور تنویرخان،مخدوم وسیم قریشی ایڈووکیٹ،ناصرقریشی ،محمداشرف عاصمی ایڈووکیٹ ، نائب صدور نوشادحمید،سلمان پرویز،ناصرچوہان ایڈووکیٹ، شکیل اعوان، ممتازاعوان،محمدشاہدمحمود ،ایڈیشنل سیکرٹری جنرل سلطان حسن بٹ،صدر پنجاب محمدیونس ملک ،نائب صدر پنجاب جان محمدرمضان ،صدرچنیوٹ راناشہزادٹیپو،صدرٹیکسلاسردارمنیراختر ،صدر کوئٹہ کامران خان بازئی ،صدرکراچی یونس میمن اورصدرشیخوپورہ عمران حیدر نے کہا ہے کہ بھارت میں عدلیہ سمیت کوئی اقلیت آزاد نہیں۔ بھارت حجم میں جبکہ پاکستان کرداراورانسانی واخلاقی اقدار کے معاملے میں اپنے ہمسایہ سے بہت بڑا ہے۔