مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری...ضلع گندربال میں مزید ایک اور کشمیری کی جان لے لی گئی۔ اطلاعات کے مطابق نوجوان کو نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا۔ کے ایم ایس
وادی کشمیر:ضلع گندربال میں ایک اورکشمیری کی جان لے لی گئی
Nov 12, 2019 | 10:14