انٹر بینک:ڈالرکی قدرمیں کمی

Nov 12, 2019 | 10:47

ویب ڈیسک

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں2 پیسے کمی ہوئی ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق دو پیسے کمی کے باعث   انٹر بینک میں ڈالر 155.42 روپے پر  آ گیا.

مزیدخبریں