ماڈل ٹاؤن میں نعشیں گرانے والے آج بھی دندناتے پھررہے ہیں:خرم نواز گنڈاپور 

لاہور (خصوصی نامہ نگار)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ نواز شریف کے داماد اوربیٹی کو دنوں میں انصاف مل گیا،ماڈل ٹاؤن میں نعشیں گرانے والے آج بھی دندناتے پھررہے ہیں ،انصاف اور قانون کا یہ دوہرا معیار عدم استحکام کی بڑی وجہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن