اورنج لائن ٹرین میں صفائی کے ناقص انتظامات کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور (خصوصی نامہ نگار)اورنج لائن ٹرین میں صفائی کے ناقص انتظامات کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی۔قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی جس میں کہاگیا ہے کہ اورنج لائن ٹرین میں صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات ہیں۔

ای پیپر دی نیشن