پنجاب حکومت کا 30 ہزار کنٹریکٹ ڈیلی ویجرز کو مستقل کرنے کا فیصلہ

Nov 12, 2020

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری، حکومت نے 30 ہزار کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ملازمین کو مستقل کرنے سے متعلق محکموں سے رپورٹس مانگ لی۔ محکمہ سکولز، ہائیر ایجوکیشن، بلدیات، مواصلات، آبپاشی، داخلہ، ہاؤسنگ، لیبر کے ملازمین کو مستقل کیا جائے گا۔

مزیدخبریں