… اور اپنے اﷲ تعالیٰ سے ڈرے جو اس کا رب ہے اور حق میں سے کچھ گٹھائے نہیں‘ ہاں جس شخص کے ذمہ حق ہے وہ اگر نادان ہو یا کمزور ہو یا لکھوانے کی طاقت نہ رکھتا ہو تو ا سکا ولی عدل کے ساتھ لکھوا دے اور اپنے میں سے دو مرد گواہ رکھ لو‘ اگر دو مرد نہ ہوں تو ایک مرد اور دو عورتیں جنہیں تم گواہوں میں سے پسند کر لو‘… جاری
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
Nov 12, 2020