پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ نے علامہ اقبال کے یوم ولادت کا کیک کاٹا 

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایرانی ہم منصب ڈاکٹر جواد ظریف کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا۔ اس موقع پر دونوں وزرائے خارجہ  نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے یوم ولادت کا کیک کاٹا۔

ای پیپر دی نیشن