نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا  اجلاس آج ہو گا 

Nov 12, 2020

اسلام آباد (نامہ نگار) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج نیب ہیڈکوارٹرز میں ہو گا۔ ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں متعدد انکوئریوں، انویسٹی گیشنز اور کرپشن ریفرنسز پر غور کیا جائے گا جس کے بعد قانون کے مطابق ان کی منظوری دی جائے گی۔

مزیدخبریں