اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) الیکشن کمشن نے آل پاکستان مسلم لیگ کے پارٹی عہدوں میں تضاد کے معاملے پر آل پاکستان مسلم لیگ سے انتخابی نشان واپس لے لیا۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے تین رکنی بنچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ آرٹیکل (4) 215 کے تحت فیصلہ کیا گیا۔