یوسف رضا گیلانی پریس کانفرنس میں پی ڈی ایم کو بار بار ’’پی ڈی ایف‘‘ کہتے رہے 

Nov 12, 2020

رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) سابق وزیراعظم و پی پی پی کے رہنما یوسف رضا گیلانی گزشتہ روز رحیم یار خان میں ورکرز کنونشن اور ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ڈی ایم کو بار بار " پی ڈی ایف" کہتے رہے۔ تاہم پریس کانفرنس کے دوران نتاشہ دولتانہ نے انکی تصحیح کی۔

 اور انہیں بتایا کہ اپوزیشن اتحاد کا نام پی ڈی ایف نہیں بلکہ پی ڈی ایم ہے۔

مزیدخبریں