وفاقی وزراء کی گلگت بلتستان میں موجودگی الیکشن کمشن کے اقدامات پر سوالیہ نشان

Nov 12, 2020

 اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پی پی پی پی کی سیکرٹری ی اطلاعات نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی وزراء کی گلگت بلتستان میں موجودگی الیکشن کمیشن کے اقدامات پر سوالیہ نشان ہے، الیکشن کمیشن کی خاموشی اور وزراء  کی مسلسل ضابطہ اخلاس کی خلاف ورزی انتخابات کو متنازعہ بنا رہی ہے۔

مزیدخبریں