ایف بی آر نے معلومات ٹیکس  ری ا یپلیکیشن متعارف کر دی

 اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گزاروں اور جنرل پبلک کی سہولت کے لئے معلومات ٹیکس رے ایپلیکیشن متعارف کر دی ہے۔ یہ ایپلیکیشن ایف بی آر کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...