لاہور (نمائندہ خصوصی) سی سی پی او لاہور نے ناقص تفتیش اور ملزمان کی ضمانتیں کروانے پرانچارج انوسٹی گیشن نواب ٹائون آصف بٹ کو معطل کر دیا جبکہ ہیئر کے انچارج اکرم اور اے ایس آئی کو بھی ایس پی کینٹ کی رپورٹ پر معطل کر دیا۔ ہتھکڑیاں لگوا دیں، آصف بٹ کا کہنا ہے کہ اس نے میرٹ پر تفتیش کی۔