جنگ بندی کا فیصلہ فوجی وسائل ختم ہونے کی وجہ سے کیا:آرمینیائی وزیراعظم 

یروآن (این این آئی )آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشینیان نے کہا ہے کہ ہم نے فوجی وسائل ختم ہونے کی وجہ سے سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیس بک سے براہ راست نشریات میں پاشینیان نے کہا کہ فوج نے کہا کہ رکنا ضروری ہے۔

ای پیپر دی نیشن