فلپائن کے جنوبی حصے میںویمکو نامی سمندری طوفان نے تباہی مچادی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق فلپائن کے جنوبی حصے میں تیزہواوں کےساتھ ہونے والی بارش سے کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔فلپائن میں طوفان نے تباہی مچادی، ہلاکتیں 22 ہوگئیں۔فلپائن میں طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 1 شخص ہلاک جبکہ 3 افراد لاپتہ ہوگئے۔خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان ویمکو دو ماہ کے دوران فلپائن سے ٹکرانے والا آٹھواں طوفان ہے۔
فلپائن،سمندری طوفان کی تباہی، ہلاکتیں 22ہوگئیں
Nov 12, 2020 | 13:09