اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ڈیجیٹائیزیشن کے فروغ کو جاری رکھتے ہوئے پاکستان کسٹمز ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے برآمد کنندگان کو ایکسپورٹ سہولتی سکیم 2021 کے تحت برآمدات کے لئے کامن ایکسپورٹ ہاؤس سے خام مال حاصل کرنے کے لئے وی بوک سسٹم میں خودکار سہولت متعارف کر دی ہے۔