شہباز شریف کو بخار‘ ہلکا فلو‘ سیاسی سرگرمیوں میں کمی کا مشورہ 

Nov 12, 2021

لاہور (خصوصی رپورٹر) شہباز شریف بخار اور ہلکے فلو میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ جس سے انہیں سیاسی سرگرمیوں میں کمی کا مشورہ دیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دے دیا۔ امر قابل ذکر ہے کہ گزشتہ سال جون میں شہباز شریف کرونا میں بھی مبتلا ہو گئے تھے۔

مزیدخبریں