لاہور میں ڈینگی مریضوں  کے لیے مختص 1116 بیڈز خالی

Nov 12, 2021

لاہور(سٹی رپورٹر)لاہور کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کے لیے کل 2988 بیڈز مختص،لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی کے لئے 1943بیڈز مختص ہیں۔لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں 1116 بیڈز خالی،لاہور کے پرائیویٹ ہسپتالوں میں 1045 بیڈز مختص، 499 بیڈز خالی،میوہسپتال میں ڈینگی کے لئے 177 بیڈز خالی ہیں۔جناح ہسپتال میں 143 بیڈز خالی ہیں۔لاہور جنرل ہسپتال میں 91 بیڈز جبکہ گنگارام ہسپتال میں 38 بیڈز خالی ہیں۔سروسز ہسپتال میں ڈینگی مریضوں کے لیے 76 بیڈز تاحال خالی ہیں۔

مزیدخبریں