شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)جمعیت اہلحدیث یوتھ فورس کے صوبائی صدر و ممتاز مذہبی سکالر حافظ محمدقسیم نے تنظیمی عہدیداران و ارکان کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور نمائندہ شخصیات اور شہریوں سے ملاقاتیں کرکے تبلیغ دین کے حوالے سے رغبت دلائی اور اسلامی اقدار و احیاء کے فروغ کیلئے کردار ادا کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اسلام ہی وہ واحد دین ہے جس نے انسانیت کو اعلیٰ اقدار سے روشناس کیا ۔
مذہبی سکالر حافظ محمدقسیم کاتنظیمی عہدیداران و ارکان کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ
Nov 12, 2022