قحط الرجال؟


بگڑتے جا رہے ہیں دن بہ دن حالات ہم نفسو
کوئی صورت نظر آتی نہیں ہے بہتری کی اب
وطن میں ایک بھی ایسا نہیں ہے معتبر بندہ
کہ جس کی ثالثی پر جان و دل سے متفق ہوں سب

ای پیپر دی نیشن