برائلر گوشت 384روپے کلو  انڈے 250روپے درجن 

Nov 12, 2022


لاہور( کامرس رپورٹر )شہر میں گزشتہ روز  پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت6روپے اضافے سے384روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سے256روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے250روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔

مزیدخبریں