ڈی آئی خان (نوائے وقت رپورٹ) رہنما پی ٹی آئی علی امین گنڈا پور نے ممکنہ گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا۔ علی امین گنڈا پور نے عدالت سے 7 مقدمات میں سفری ضمانت حاصل کی۔
علی امین گنڈا پور نے گرفتاری سے بچنے کیلئے سفری ضمانت حاصل کر لی
Nov 12, 2022