حکومت فیزیوتھراپٹس کے  مطالبات تسلیم کریں: رحیم آغا


کوئٹہ( این این آئی)انجمن تاجران بلوچستان صدر رحیم آغا نے کہا ہے کہ فیزیوتھراپٹس کے تمام مطالبات جائز ہیں اور پانچ مہینے سے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا ہوا ہے آج 4 دن سے فیزیوتھراپسٹس بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے ہیں اور انکی حالت غیر ہوتی جارہی ہیں اور حکومت ٹس سے مس نہیں ہو رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن