کوئٹہ( این این آئی)انجمن تاجران بلوچستان صدر رحیم آغا نے کہا ہے کہ فیزیوتھراپٹس کے تمام مطالبات جائز ہیں اور پانچ مہینے سے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا ہوا ہے آج 4 دن سے فیزیوتھراپسٹس بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے ہیں اور انکی حالت غیر ہوتی جارہی ہیں اور حکومت ٹس سے مس نہیں ہو رہی ہے۔
حکومت فیزیوتھراپٹس کے مطالبات تسلیم کریں: رحیم آغا
Nov 12, 2022