مختصر عدالتی خبریں

Nov 12, 2022


لاہور(خبرنگار+سپیشل رپورٹر) خاتون کا قتل کیس ‘مجرم کو سزائے موت٭زمینوں پر قبضہ کے شواہد پیش نہیں کرسکے ‘دوست مزاری کی رہائی کا تحریری حکم جاری٭ راولپنڈی رنگ روڈپراجیکٹ کرپشن کیس کی سماعت بغیر کارروائی 25 نومبرتک ملتوی٭طالب علم زیادتی کیس‘ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ‘گواہ طلب٭پنجاب بھر کی جیلوں میں شکایت سیل کے واٹس ایپ نمبر آویزاں کرنے کا حکم ٭ہائیکورٹ : خاتون پولیس افسر نے زیادتی کے ملزم کی فرار کی کوشش ناکام بنادی ۔

مزیدخبریں