نیپال کیخلاف دوستانہ فٹبال میچ ‘پاکستان ٹیم کل اڑان بھریگی 


لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال ٹیم 3سال بعد پہلا انٹرنیشنل میچ کھیلنے کیلئے تیار ہے،دوستانہ فٹبال میچ کیلئے سکواڈ 13نومبر(اتوار) کو نیپال روانہ ہوگا،قومی ٹیم کی قیادت حسن بشیر کریں گے،محمد عمر حیات ان کے نائب ہونگے، منتخب کھلاڑیوں میں گول کیپرز ثاقب حنیف،یوسف اعجاز بٹ اور عبدالباسط، ڈیفینڈرز زین(جونیئر)، سہیل خان،سید جنید علی شاہ،عبداللہ شاہ، مامون موسی، عبداللہ اقبال،سردار ولی اور حسیب خان، مڈ فیلڈرز عمیر علی،زین العابدین اسحاق ،عبدالقدیر خان،عالمگیر غازی، محمد عدنان یعقوب اور عدنان سعید، فارورڈز محمد افضل، محمد وحید، محمد ولید خان اور شائق دوست شامل ہیں۔ دوستانہ میچ 16نومبر کو پاکستانی وقت کے مطابق شام 4:15پر کھیلے گا۔


، قطر کے ایکواڈور الخور البیت سٹیڈیم میں ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد 20 نومبر کو کیا جائےگا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...