جودھ پور(نمائندہ خصوصی) چند ماہ قبل سابق ایس ڈی او واپڈا کبیروالا جاوید گجر نے کبیروالا کے تاجر محمد طاہر سے ٹرانسفار لگوانے کی مد میں 9 لاکھ روپے وصول کیے لیکن تین ماہ گزرنے کے باوجود بھی ٹرانسفار نصب نہ ہوسکا متاثرہ تاجر نے ایف آئی اے کو درخواست دے دی،،تاجر نے حکام سے رقم واپس دلوانے کا مطالبہ کیا ہے۔جب مئوقف جاننے کے لیے ایکسیئن واپڈا کبیروالا سکندر حیات ورائچ سے رابطہ کیا گیا تو کال نہ سنی۔
سابق ایس ڈی ا وبجلی کنکشن لگوانے کے نام پر رقم ہڑپ کر گیا‘واپس دلوائی جائے،محمد طاہر
Nov 12, 2022