بدھلہ سنت (نامہ نگار) بدھلہ سنت شہر کے اندر دوکانداروں نے زیادہ قمیت پر چیزوں کی فروخت جاری رکھی ہوئی ہے سب سے زیادہ کریانہ مرچنٹ والوں نے لوٹ مار مچا رکھی ھے کوئی پوچھنے والا نہیں شہریوں ابراھیم چوھدری محمد علی۔ عمران۔ شاہین خان۔ مہر علی۔اکرم علی شاہ۔وقار احمد۔نور بی طالب حسین خالد رفیق۔ذولفقار علی۔ودیگر کا کہنا تھا ھم بلاامتیاز کارروائی کی جائے
بدھلہ سنت: میں گراں فروشی‘ کوئی پوچھنے والا نہیں
Nov 12, 2022