میاں چنوں (خبر نگار ‘ نامہ نگار)میاں چنوں کے علاقہ جناح ٹاو¿ن،میونسپل اسٹیڈیم،جتالہ ٹاو¿ن،الہٰی بخش کالونی،محلہ رحمانیہ،حسنین آباد،تلمبہ روڈ،جی ٹی روڈ سمیت دیگر علاقوں میں آوارہ کتے پھرتے ہوئے نظر آتے ہیںجن سے سکول جانیوالے طلباءطالبات،خواتین اور شہری خوف کاشکار ہیں۔شہری حلقوں نے فوری بڑے حادثات سے بچنے کیلئے انتظامیہ سے فور ی نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔