دولہا بارات لیکر پہنچا، شادی والے گھر کو تالے، رشتہ کرانے والا بھاگ گیا


خانیوال (خبرنگار)مخدوم رشید کارھائشی بارات لیکر دلہن لینے خانیوال پہنچا تو شادی والے گھر تالہ لگا ملا،شادی کروانے والے دلہے اور بارات کو کئی گھنٹے گلیوں میں لئے پھرتے رھے،تفصیل کے مطابق مخدوم رشید کا رہائشی نوجوان اپنی بارات لیکر خانیوال پہنچا تو گھر کو تالے لگے ہوئے تھے جس نے رشتہ کرایا وہ موقع سے بھاگ گیا۔متاثرہ دلہا کے ساتھ دلہن کی تلاش  کے لئے لوگوں کا جلوس بن گیا۔آخری اطلاع تک دلہا تھانے پہنچ چکا تھا تاکہ اس کے سات ہونے والی زیادتی بارے تحریری درخواست دے سکے۔
 بارات

ای پیپر دی نیشن