یہی غم ہے Nov 12, 2023 فرمان اقبال کس درجہ یہاں عام ہوئی مرگِ تخیلہندی بھی فرنگی کا مقلّد‘ عجمی بھی!مجھ کو تو یہی غم ہے کہ اِس دور کے بہزادکھو بیٹھے ہیں مشرق کا سرورِ ازلی بھی (ضربِ کلیم)