ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی آنکھ کی پانچویں سرجری مکمل 

لاہور(نامہ نگار)ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی کی آنکھ کی پانچویں سرجری مکمل کر لی گئی ہے۔ علی ناصر رضوی کی آنکھ کا آپریشن تین گھنٹے تک سروسز ہسپتال میں جاری رہا۔ آپریشن کے بعد علی ناصر رضوی کو نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ڈی آئی جی آپریشنز نو مئی کو مظاہرین کے جناح ہاو¿س پر حملہ کے دوران شدید زخمی ہوئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...