پیپلز پارٹی لاہور کے زیراہتمام سوشل میڈیا تربیتی ورکشاپ 

لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے زیراہتمام سوشل میڈیا تربیتی ورکشاپ کا پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاو¿ن میں انعقاد کیا گیا۔ورکشاپ کی صدارت چودھری اسلم گل اور اہتمام سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی لاہور فائزہ احمد ملک نے کیا۔ تربیتی ورکشاپ میں شرکاءکو 3 سیشنز میں کنٹینٹ، گرافکس اور ویڈیو ایڈیٹنگ اور سوشل پلیٹ فارمز پر پوسٹنگ پر تربیت دی گئی۔ پہلے سیشن کا آغاز ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سید حسن گیلانی نے کنٹنٹ کی اہمیت اور ٹیم ورک پر روشنی ڈال کر کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

''گفتگو بندنہ ہو بات سے بات چلے''

پاکستانی قوم بیلا روس کے محترم صدر ایگزاانڈرلوکا شینکو کا سپاس تشکرادا کرتی ہے کہ جنہوں نے آزاد فلسطین کے قیام میں مسلم امہ ...