کاہنہ:سابق چیئرمین ملک جاوید اقبال کا ایم پی اے الیکشن لڑنے کا اعلان 

کاہنہ(نامہ نگار) کاہنہ کی مشہور سیاسی شخصیت اور ن لیگی رہنما سابقہ چیئرمین ملک جاوید اقبال نے ایم پی اے کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ 84 دیہات پر مشتمل شہر کاہنہ کو آج تک سیاسی نمائندگی سے محروم رکھا گیا اور ہر جماعت نے پیرا شوٹر کو ٹکٹ دے کر یہاں کی عوام کا استحصال کیا۔پیرا شوٹر ہر الیکشن میں منتخب ہوتے رہے لیکن کاہنہ کے مسائل پر کسی نے توجہ نہ دی۔ جس کی وجہ سے کاہنہ مسائلستان بن گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...