فیروز والہ( نامہ نگار) تحصیل فیروز والا اور ڈسٹرکٹ شیخوپورہ میں غیر قانونی طور پر بننے والی پرائیویٹ ہاو¿سنگ کالونیوں کے خلاف آپریشن جاری ہے ضلع کونسل کے حکام نے فیصل آباد روڈ کے علاقہ چوک کے قریب زرعی زمینوں میں بلا اجازت بننے والی 2غیر قانونی پرائیویٹ ہاو¿سنگ کالونیوں کو سربمہر کردیا ہے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر وقار علی خان نے 107غیر قانونی کالونیوں کے پلاٹوں کی خرید و فروخت اور فرد اراضی کے اجراءپر پابندی عائد کردی ہے۔