سوات کے بالائی علاقوں میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری سے اشو، مٹلتان، کالام، گبرال کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔
سوات کے میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ بدستور جاری ہے
مینگورہ شہر، بریکوٹ، تحصیل کبل، چار باغ اور خوازہ خیلہ میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید 24 گھنٹوں تک مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری جاری رہنے کا امکان ہے