لاہور(سپورٹس رپورٹر) سابق ٹیسٹ کرکٹرجاوید میانداد نے کہا چیمپئنز ٹرافی معاملے پر آئی سی سی کو اپنا رول ادا کرنا ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹرجاوید میانداد نے کہا لگتا ہے بھارت نے پاکستان نہ آنے کی قسم کھائی ہے، پاکستان اوربھارت ہمسایہ ملک ہیں، ایک دوسرے سے الگ نہیں ہوسکتے۔
چیمپئنز ٹرافی معاملہ:آئی سی سی کو اپنا رول ادا کرنا ہوگا: جاوید میانداد
Nov 12, 2024