کابل (نوائے وقت رپورٹ )افغان صوبہ قندھار کے محکمہ زراعت نے باضابطہ طور پر گل ریحان کی برآمد کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔محکمہ زراعت، محکمہ زراعت قندھار نے خصوصی اجلاس کے دوران گل ریحان کی بیرون ممالک برآمدات کے لیے باقاعدہ میکنزم ترتیب دیا گیا اور تاجروں کے لیے ایک آفیشل کنڈیشن شیٹ بھی تیار کی گئی، تاکہ برآمدات کو باقاعدہ اور موثر انداز میں انجام دیا جا سکے اور ملک کی زرعی مصنوعات کا معیار اور ساکھ برقرار رہے۔
افغان صوبہ قندھار نے گل ریحان کی برآمدشروع کر دی
Nov 12, 2024