جماعت اسلامی کشمیر و گلگت بلتستان حلقہ لاہور کے زیر اہتمام والی بال لیگ

Nov 12, 2024

لاہور(سپورٹس رپورٹر) جماعت اسلامی یوتھ آزاد کشمیر و گلگت  بلتستان، حلقہ لاہور کے زیرِ اہتمام 2 روزہ والی بال لیگ کا کامیاب انعقاد ہوا۔ جس میں سی او او مائی انرجی محمد ندیم مرزا مہمانِ خصوصی تھے۔ دیگر اہم شخصیات میں محمد زبیر خان، سردار احمد قدیر،  عبدالغفار، محمد رضی، اوراویس خان یوسفزئی شامل تھے۔ والی بال لیگ میں نوجوانوں کی بھرپور شرکت کی۔ مہمانِ خصوصی ندیم مرزا نے ایونٹ میں شرکت کرنیوالی ٹیموں کو انعامات سے نوازا۔


اور اس طرح کے ایونٹس کو نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلئے ایک اہم قدم قرار دیا۔ 

مزیدخبریں