انگلینڈ میں یونیورسٹیز ٹیوشن فیسیں بڑھانے کا فیصلہ، طلبہ فکرمند

لندن(این این آئی ) برطانوی حکومت نے انگلینڈ کی یونیورسٹیز کی ٹیوشن فیسیں بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ سیکرٹری ایجوکیشن نے کہا کہ ٹیوشن فیس اپریل 2025 سے مہنگائی کے حساب سے بڑھے گی۔ٹیوشن فیس کے اضافے سے غریب طلبہ متاثر ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن